in

آئندہ دنیا بھر میں جو بچے پیدا ہونگے انکے اندرنہ صرف عقل داڑھ پیدا نہیں ہو گی بلکہ ۔۔۔۔ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں حیرت انگیز ارتقائی تبدیلی کی طرف اشارہ کردیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب کچھ بچے بغیر عقل داڑھ کے پیدا ہوں گے۔ جس کی وجہ ارتقا کا عمل ہے۔ آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے انسان میں روپذیر ہونے والی مختلف ارتقائی تبدیلیوں کا انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ

انسانی کلائی میں اضافی نس اور انسانی چہرے میں بھی تبدیلیاں آئیں گی کیوں کہ جبڑے کمزور ہوجائیں گے۔ ایڈیلیڈ کی فلنڈرز یونی ورسٹی کی ڈاکٹر ٹیگھن لوکاس کا کہنا ہے کہ انسانی چہرے اب خوراک میں تبدیلی کے باعث چھوٹے ہوجائیں گے۔ جب کہ چھوٹے جبڑوں کا مطلب ہے کہ دانتوں کے لیے جگہ کم ہوجائے گی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے مسافر کا ایک کروڑ11 لاکھ سے بھرا بیگ واپس کر کے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی ،پاکستانیوں کا سینہ چوڑا کر دینے والی خبر

کراچی شہر میں موجود ایک قبر جس میں سے اذان اور تلاوت کی آواز آتی ہے