in

اب سکول کبھی کورونا کی وجہ سے بند نہیں ہوں گے۔۔حکومت نے بڑا حل ڈھونڈ لیا۔۔۔اہم ترین فیصلہ ہو گیا

اب سکول کبھی کورونا کی وجہ سے بند نہیں ہوں گے۔۔حکومت نے بڑا حل ڈھونڈ لیا۔۔۔اہم ترین فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیرصحت اور وزیرتعلیم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی ‏سیکرٹری صحت، سیکریٹری

تعلیم، و دیگر نے وڈیو لنک پر شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن 6ستمبر سے

شروع ہوگی۔ اسکولز اور کالجز میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نویں ‏سے بارویں تک 14 لاکھ 200 طلبہ وطالبات کی ویکسی نیشن کی جائے گی۔اسکولز اور کالجز میں ویکسی

نیشن کیلئے محکمہ صحت کی 2ہزار527 ٹیمیں حصہ لیں گی، پہلےمرحلےمیں ‏ویکسین ڈسٹرکٹ سطح پرہوگی، بعدمیں تعلقہ سطح پر ہوگی۔اسکول انتظامیہ والدین کےساتھ رابطہ کر کے رضامندی لیں گے اور ویکسین مکمل ہونے پر رجسٹریشن کو بھی ‏یقینی بنایا

جائے گاوزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں ویکسین انتظامات کیلئےمحکمہ صحت کیساتھ ہیں، تدریسی عمل کے ‏تسلسل، بچوں کی حفاظت کیلئے ویکسین لازمی ہوگی، محکمہ صحت 6 دن میں انتظامات مکمل کر کے ویکسین ‏کا آغاز کرے گا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریمبو ،ریمبو ، جان ریمبو۔۔!! پاکستانی ڈرامہ سیریل سے شہرت کی بُلندیوں کو پہنچنے والے اداکار انتقال کر گئے

بچوں کی موجیں لگ گئی اب ہر مہینے ہزاروں روپے ملیں گے