in

اب کوئی بچہ سکول یا کالج نہیں جا سکتا۔۔۔حکومت نے نیا اعلان کر دیا۔۔والدین کے لیے بڑی خبر

اب کوئی بچہ سکول یا کالج نہیں جا سکتا۔۔۔حکومت نے نیا اعلان کر دیا۔۔والدین کے لیے بڑی خبر

حکومت نے نیااعلان کردیا۔۔والدین کیلئے بڑ امتحان حکومت نے اعلان کر دیا

کہ 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔ریجنل ڈائریکٹر کالجز

کراچی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے تحت 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلباء و

طالبات کوکورونا ویکسین لگوانا ضروری ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والے طلبہ کالج میں داخلے کے علاوہ تحریری و عملی امتحان میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گےپنجاب میں کورونا ہائی الرٹ جاری کرکر دیا گیا لاک ڈاؤن اب 11 نہیں بلکہ 15 ستمبر تک

نافذ کر دیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے لاک ڈائون آرڈر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 11ہائی رسک اضلاع میں 27 اگست 2021 کا نوٹیفیکیشن لاگو ہوگا۔سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کے مطابق زیادہ کیسز والے اضلاع میں لاہور،چیئرمین این سی او سی اسد عمر کی صدارت میں

اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کے لئے بند رہیں گے۔ کورونا کی صورتحال کی وجہ سے پابندیوں میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماں کی ممتا نے مردہ بچے کو زندہ کر دیا ، مگر کیسے ؟ پاکستان کے اہم شہر کے ہسپتال میں حیران کن واقعہ پیش آ گیا

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا