in

اتوار کا دن ، ویران جگہ پر کھڑی کار اور 4 لڑکے لڑکیاں ۔۔۔ پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں 2 روز قبل کیا واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے اندر قائم آئی بی اے مین کیمپس کے چار طلبہ کو اتوار کے روز جامعہ کراچی کے گارڈز نے گاڑی کے اندر مشکوک حرکت کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ چاروں طلبہ کو گاڑی سمیت گارڈز نے کیمپس آفس منتقل کردیا۔ کار میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں

خلائی علوم کے شعبہ میں گاڑی کے اندر موجود تھے۔ اتوار کے باعث جگہ سنسان تھی جب کہ گاڑی پر شیڈز لگا کر طلبا مشکوک حرکت کررہے تھے۔ کیمپس کے مشیر ڈاکٹر معیز کے مطابق آئی بی اے کے چاروں طلبہ کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں، ڈاکٹر معیز کا کہنا تھا کہ پیر کو آئی بی اے کو واقعے سے متعلق خط لکھا جائے گا. انھوں نے کہا کہ چھٹی کے دن سنسان جگہ پر طالب علم کیوں موجود تھے آئی بی اے کو تحقیقات کرنی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ خوش ذائقہ جنتی پھل انار کے حوالے سے حدیثِ نبوی ﷺ ہے کہ انار کھانا نظام ہاضمہ کو مضبوط کرتا ہے لہذا اس موسم میں آسانی اور مناسب قیمت میں دستیاب اس پھل کا استعمال عادت بنالینا چاہئے۔طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سات اونس انار کا جوس روزانہ پانچ فیصد کے حساب سے سسٹولک بلڈ پریشر کو نیچے کرتا ہے۔ اس کے علاوہ انار کا جوس پینا دانتوں کو کیڑا لگنے سے بچانے کا ایک قدرتی حل بھی ہے۔انار کا تازہ رس پینے سے بند رگیں بھی کھلنے لگتی ہیں۔ جبکہ نزلہ زکام میں بھی اس کا جوس انتہائی مفید ہے۔انار کا جوس جہاں دل کے لیے مفید ہے وہیں اسے عام تھکاوٹ کو دُور کرنے کے لئے ایک بہترین مشروب سمجھا جاتا ہے۔ انار کا جوس پینے سے کام کاج کی طرف دھیان کی شرح دو گنی ہو سکتی ہے۔ماہرینِ طب اچھی صحت اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے لیے انار کے جوس کو ایک

بہترین ٹانک قرار دیتے ہیں۔ انار کا شربت پینے سے جسم میں تناؤ کے ہارمونز کی سطح کم ہوجاتی ہے جس سے بلڈ پریشر بھی کم ہوتا ہے۔روزانہ انار کا جوس پینے سے پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ انار کے جوس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا موٹاپے کا باعث بننے والے خلیات کا خاتمہ کر کے چربی گھلا نے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انار کا استعمال گر دے کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔100 گرام انار میں صرف 83 کیلوریز ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو دن بھر الرٹ اور ایکٹیو رہنے کے لیے توانائی ملتی ہے۔ اگر آپ ڈائٹ پر ہیں تو انار کا جوس ضرور پئیں، کیونکہ اس میں زیادہ تعداد میں فائبر موجود ہوتے ہیں، جس سے آپ کو بھوک کم لگے گی، اور آپ کا ہاضمہ بھی تیز ہوگا۔اس سے بھی زیادہ بہتر بات یہ کہ اناروں میں سیچوریٹڈ چکنائی موجود نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے یہ ڈائٹنگ کرنے والوں کے لیے ایک بہترین غذا کا کام دیتے ہیں۔انار میں موجود فائٹو کیمیکلز کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کم کرتے ہیں جبکہ روزانہ انار کا ایک اونس تازہ جوس پینے سے خون کی شریانوں میں لہو میں رکاوٹیں دور ہوتی ہیں، جو فالج اور دل کی دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی روپے کے سامنے ڈالر سنبھل نہ سکا امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی

شکر الحمدللہ ۔۔!! پاکستانی روپے کا خطے کی بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسیوں میں شمار ہونے لگا، غیر ملکی میڈیا کا اعتراف