in

اجے دیو گن کی دنیا کی ویران ہوگئی بڑے سہارے کی ناگہانی موت کی خبروں پر مداحوں کو یقین نہیں آرہا

ممبئی (ویب ڈیسک) اجے دیوگن کی دنیا کی ویران ہوگئی بڑے سہارے کی ناگہانی موت کی خبروں پر مداحوں کو یقین نہیں آ رہا۔ اجے دیوگن کا شمار بالی ووڈ کے معروف ترین اداکاروں میں ہوتا ہے اور ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ اب اجے دیوگن کے حوالے سے آنے والی

خبر نے مداحوں کو بھی افسردہ کر دیا ہے ۔ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے کزن انیل انھیں بھائیوں کی طرح عزیز تھے ۔ انہوں نے ان کی اچانک موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے گہرا صدمہ قرار دیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک جذباتی پوسٹ میں اجے دیوگن نے لکھا کہ میں نے گزشتہ رات اپنے بھائی کو کھو دیا ہے ۔ بدقسمتی سے ان کی اچانک موت نے ہمارے کنبے کو توڑ کر رکھ دیا ہے ۔ اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ ہم انہیں بہت یاد کریں گے ۔ ان کی روح کے سکون کے لئے دعا کریں۔ اجے دیوگن نے اطلاع دی کہ کورونا وبا کے سبب وہ دعائیہ اجلاس نہیں رکھ پائیں گے ۔ اجے دیوگن نے اطلاع دیتے ہوئے بھائی کی تصویر کے ساتھ یہ پیغام دیا ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک جذباتی پوسٹ میں اجے دیوگن نے لکھا کہ میں نے گزشتہ رات اپنے بھائی کو کھو دیا ہے ۔ بدقسمتی سے ان کی اچانک موت نے ہمارے کنبے کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ ہم انہیں بہت یاد کریں گے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں معاملات طے۔۔۔ مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ہو گیا