in

اداکارہ حبابخاری نے سابق صدر آصف زرداری بارے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامورو خوبرو اداکارہ حبا بخاری جن کا شمار نوجوان اداکاراؤں میں

ہوتا ہے اُنہوں نے چند یوم قبل ایک پروگرام میں رکت کی تھی ۔پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کبھی تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔ اُنہوں نے ایک سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ورسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں کیا ۔ میزبان شہزاد اقبال نے اداکارہ سے سوال کیا کہ ‘آپ کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے اچھے اداکار کون سے ہیں؟’حبا نے سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دے دیا ۔ یاد رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے ڈرامے ‘تیری میری جوڑی’ سے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اداکارہ اب تک سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میں کام کرچکی ہیں جن میں ‘رمزِ عشق’، ‘دیوانگی’، ‘تڑپ’ اور ‘فتور ‘شامل ہیں ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتہائی افسوسناک خبر !! بہت بڑی شخصیت کا اچانک انتقال ہو گیا

مشہور بھارتی شخصیت انتقال کر گئی، پورے بھارت میں سوگ