in

ازواجی کام ہفتے میں کتنی دفعہ کرنا چاہئے جانیں

ویب ڈیسک آن لائن!سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلق کا ایک حیران کن فائدہ بتا دیا ہے۔ڈیلی سٹار کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں کم از کم ایک بار ازدواجی فرائض ادا کرتے ہیں ان کی قبل از وقت موت ہونے کا

خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ ایسے لوگوں کو کینسر، امراض قلب اور دیگر بیماریاں بہت کم لاحق ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ دوسروں کی نسبت زیادہ عمر پاتے ہیں۔واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 15ہزار 269مردوخواتین پر تجربات کیے جن کی اوسط عمر 39سال تھی۔ سائنسدانوں نے ان کی تعلق کی عادت اور ان میں مختلف امراض لاحق ہونے کے امکانات کا جائزہ لیا۔ 11سال تک ان لوگوں کی نگرانی کرنے کے بعد سائنسدانوں نے نتائج مرتب کیے جن میں معلوم ہوا کہ ان میں لگ بھگ 72فیصد لوگ مہینے میں ایک بار ازدواجی تعلق قائم کرتے تھے جبکہ 36فیصد ہفتے میں ایک بار۔اس دورانیے میں تحقیق کے شرکاء میں سے 228کی موت واقع ہوئی۔ ان میں سے 29کی موت ہارٹ اٹیک اور 62کی کینسر سے ہوئی۔تحقیقاتی نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا کہ شرکاء میں سے جو لوگ جتنا زیادہ ازدواجی تعلق قائم کرتے رہے ان کو امراض قلب، کینسر اور دیگر بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ بہت کم تھا۔جو لوگ ہفتے میں کم از کم ایک بار تعلق قائم کرتے رہے ان کی قبل از وقت موت ہونے کا امکان سال میں ایک بار تعلق قائم کرنے والوں کی نسبت 49فیصد کم پایا گیا۔ ان میں ہارٹ اٹیک سے موت ہونے کا خطرہ 21فیصد کم، کینسر سے موت ہونے کا خطرہ 69فیصد کم اور دیگر بیماریوں سے مرنے کا خطرہ 48فیصد کم تھا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بختاور کی منگنی کے بعد بلاول کے لیے بھی رشتہ آگیا

سٹیل ملز کے ساڑھے چار ہزار سے زائد ملازمین نوکری سے فارغ لیکن ہر ملازم کو کتنی رقم ملے گی ؟ جان کر آپ کی آںکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی