in

اسلام آباد میں امیر کلاس کے لڑکے اور لڑکیوں کے کرتوت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اہم شخصیات کو ن-شہ آور چیزیں سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا اور ملزمان کے قبضے سے 30 کروڑ مالیت کی ہ یروئن، آ-ئس اور گولیاں برآمد کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد م نشیات فورس(اے این ایف) نے اسلام آباد میں

سرکاری عہدیداروں اور نجی افراد کو ن-شہ آور چیزیں کی فراہمی میں ملوث گروہ کو پکڑ لیا۔اے این ایف کے انٹیلیجنس ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کے ایف ۔ 7 ، ایف ۔ 10 ، ایف ۔ 11 ، اور جی -12 محلوں میں آپریشن کیا گیا ، اس دوران خاتون سمیت 7افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیرون ملک سے ن-شہ آور چیزیں پاکستان لانے والا غیر ملکی بھی پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے 30 کروڑ مالیت کی ہ یروئن، آ-ئس اور گولیاں برآمد کرلیں جبکہ دیگر ن-شہ آور چیزوں میں کو-کین، ا-یکس -ٹی سی گولیاں اور چ رس بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن-شہ آور چیزیں تعلیمی ادارےسمیت پارٹیوں،اہم شخصیات کوفروخت کی جاتی تھی، نجی اور سرکاری شخصیات کے نام خفیہ رکھے جارہے ہیں، ملزمان کے موبائل فونز سے دیگر اہم لوگوں کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔ کی فراہمی میں ملوث گروہ کو پکڑ لیا۔اے این ایف کے انٹیلیجنس ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کے ایف ۔ 7 ، ایف ۔ 10 ، ایف ۔ 11 ، اور جی -12 محلوں میں آپریشن کیا گیا ، اس دوران خاتون سمیت 7افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیرون ملک سے ن-شہ آور چیزیں پاکستان لانے والا غیر ملکی بھی پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے 30 کروڑ مالیت کی ہ یروئن، آ-ئس اور گولیاں برآمد کرلیں جبکہ دیگر ن-شہ آور چیزوں میں کو-کین، ا-یکس ٹی -سی گولیاں اور چ رس بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن-شہ آور چیزیں تعلیمی ادارےسمیت پارٹیوں،اہم شخصیات کوفروخت کی جاتی تھی، نجی اور سرکاری شخصیات کے نام خفیہ رکھے جارہے ہیں، ملزمان کے موبائل فونز سے دیگر اہم لوگوں کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحریک انصاف کے دیرینہ رہنما انتقال کر گئے

موبائل فون کے والیم بٹن کے 16 کمالات