اسے کہتے ہیں بڑی تبدیلی ،سرکاری ملازمین کیلئے شاندار اعلان کر دیا گیا
پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات
کے مطابق پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان
کردیا۔سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے جائیں گے ۔ یہ بھی پڑھیں:چھوٹی گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اچھی خبردرخواستیں یکم جنوری
سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے۔90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباکو 50 ہزار روپے تک وظیفہ لگایا جائے گا۔