in

اس اہم خواب کی تعبیر جانیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک خاتون نے ایک خواب کی تعبیر پوچھی کہ ان کے والد فوت ہوچکے ہیں اور ان کی والدہ نے خواب دیکھا کہ وہ کسی ایسے شخص کیساتھ ہمبست۔ری کرتی ہیں جنہیں وہ جانتی ہیں ۔ اسی طرح ایک بھائی کا کہنا ہے کہ میں نے کئی مرتبہ خواب دیکھا کہ

میں اپنی ماں بہن کے ساتھ زن۔ا کرتا ہوں۔ انجانے اور جان پہچان والے مرد کیساتھ زن۔ا کرتا ہوں نامحرم عورتوں اور لڑکیوں کیساتھ زن۔ا کرتا ہوں میں پانچ وقت کا نمازی ہوں میں بہت پریشان اس کی تعبیر بتادیں۔ سب سے پہلے یہ بات جان لیں ایسے خواب بہت سے نیک لوگوں کو بھی آتے ہیں ۔ ایک حدیث مبارکہ سن لیں پھر آپ کو خوابوں کی تعبیر بتاتے ہیں۔ خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے اور اس کے ذریعے اللہ تعالیٰ لوگوں کو ان کے معاملات کی آگاہی دیتا ہے ۔ جیسا کہ ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ جب قیامت قریب ہوگی تو مومن کا خواب جھوٹا نہیں ہوگا۔ اور مومن کا خواب نبوت کے چالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔ ابن سیرین ؒ نے کہا کہ یہ کہاجاتا خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ایک تو نفس کے خیالات دوسرا شیطان کی طرف سے ڈرایا جانا اور تیسرا اللہ تعالیٰ طرف سے خوشخبری اس لیے جو شخص کوئی مقروح چیز دیکھے تو اس چیز کو بیان نہ کرے اور اُٹھ کر نماز پڑھے۔ اتنی تمہید کا مقصد صرف یہی ہے کہ خوابوں کی تعبیر کو علمی حساب سے دیکھا جائے ناکہ نفسانی خواہش میں استعمال کیا جائے ۔ خواب میں کسی سے ہمبس۔تری کرنے کے بارے میں علماء کرام ومدبرین کا کہنا ہے کہ خواب کا انحصار اس با ت پر ہے

کہ خواب دیکھنے والا کس رشتہ کیساتھ یہ بُرا فیل کرتا ہے ۔ لہذا تعبیر اسکے مطابق ہوگی جو خواب اوپر ایک بھائی کے حوالے سے بیان کیا ہے ۔ایسا شخص اپنے ماں بہن کے حقوق پورے نہیں کرتا یااُس کی بہن اسکی زیر کفالت ہے یا شادی شدہ ہے یا کسی مالی ضرورت کے وقت اُسے مدد کی ضرورت ہے اور وہ اسکی مدد نہیں کرتا اس کو اپنے طرز عمل پر غور کرکے اصلاح کرنی چاہیے اور بکثرت استغفار کرکے اپنا صدقہ اتاریں اس کے علاوہ خواب میں ہمبس۔تری کی تعبیر کے متعلق چند مشہور ہستیوں کے اقوال کا مفہوم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں حضرت دانیال ؑ خواب میں جم۔اع کی تعبیر کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جم۔اع خواب میں حاجت کا پورا ہونا ہے اگر کوئی دیکھے کسی سے جم۔اع کیا ہے دلیل ہے کہ اس سے نیکی پائے گا اوراس کی مراد پوری ہوگی اور اگر دیکھے کہ کسی اس سے جم۔اع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خاندان مالدار ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس سے جم۔اع کیا ہے اس طرح کہ مرد نیچے اور دوسرا مرد اوپر ہے ۔تو دلیل ہے کہ دوسری شادی ہوگی اور اُس بیوی سے خیر حاصل ہوگی ۔ حضرت امام ابن سیرینؒ فرماتے ہیں کہ اگر دیکھے اپنی عورت سے اور کسی اور عورت غیر فطرتی رستے جم۔ع کیا

ہے۔ تو دلیل ہے کہ مرد کوئی نالائق حرکت کرے گا اور اس کام میں اس کیلئے نفع نہ ہوگا اور نبی کریم ﷺ کی سنت نگاہ نہ رکھے گا۔ اوراگر دیکھے کہ ماں سے یا بہن سے یا کسی اور سے جو اس پر حرام جم۔اع کیا ہے تو دلیل ہے کہ قرابت کی محبت اس سے جدا ہوگی یعنی اس کا کوئی قریب کا رشتہ دار ا س سے دور ہوجائیگا اگرچہ وہ زندہ ہے یا مردہ ہیں۔ بعض اہل طبیب نے فرمایا کہ اگر زندہ ہے تو اس سے خیر اورنیکی دیکھے اور ممکن ہے کہ حجِ اسلام کرے گا۔اورخواب میں کسی مری ہوئی عورت سے جم۔اع کرے تو دلیل ہے کہ غمناک اور محتاج ہوگا اور اگر دیکھے مگر بیگانہ عورت سے جم۔اع کرتا ہے تو دلیل ہے کہ جس کام سے نااُمید ہے اُس کو کرے گا اور پورا نہ کرسکے گا اور اگر دیکھے کہ نامعلوم مرے ہوئے جوان سے جم۔اع کیا ہے اور آپس میں جھگڑا تھا۔ تو دلیل انجام محبت پر ہوگا اور اس سے خیر اور نیکی دیکھے گا۔ اور اگر وہ جوان م۔را ہوا معلوم ہے ۔تو اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بوڑھے آدمی سے جم۔اع کیا ہے کہ اپنے نصیب سے خیر اور نیکی دیکھے گا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن نہیں صرف قطرے، کیسے مسلمان سائنسدان نے قرآن پاک سے موتیے کا علاج دریافت کر کے انقلاب برپا کردیا؟

نام شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے۔۔۔!!! آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیں