in

اس روایت کے پیچھے 1948 میں پیش آنے والا کونسا واقعہ ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) میکڈونلڈ دو بھائیوں رچرڈ میکڈونلڈ اور موری میکڈونلڈ نے1948میں کیلی فورنیا میں بنایا تھا‘ یہ ایک نیا آئیڈیا تھا اور یہ شروع

میں بری طرح فیل ہو گیا تھا‘ یہ دونوں بھائی ایک دن گاہکوں کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے اور ریستوران بند کر دیا لیکن پھر اچانک ایک چھوٹا سا بچہ آیا ۔۔۔۔۔۔ کھڑکی بجائی اور ایک برگر مانگا‘ رچرڈ نے انکار کر دیا لیکن موری نے بچے کو رکنے کا کہا‘ چولہا جلایا‘ گوشت گرم کیا اور برگر بنا کر بچے کو دے دیا‘ بچے نے پیسے دیے مگر اس نے اس سے پیسے نہیں لیے‘ بچے نے سڑک پار کی اور جنگل میں غائب ہو گیا۔بس بچے کے جانے کی دیر تھی میکڈونلڈ کے سامنے گاڑیوں کی لائین لگ گئی اور پھر میکڈونلڈ پوری دنیا میں میکڈونلڈ ہو گیا‘ وہ بچہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھا؟ کمپنی آج تک اسے تلاش کر رہی ہے لیکن وہ نہیں ملا‘اس کے بعد میکڈونلڈ کی روایت ہے یہ اپنے ہر ریستوران کے پہلے دن بچوں بالخصوص یتیم بچوں کو فری برگر دیتے ہیں اور سوچتے ہیں شاید وہ بچہ ان بچوں میں شامل ہو کر دوبارہ آ جائے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حیرت انگیز گاؤں۔ جہاں پیدا ہونے والی ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، ، بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی