in

اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں تعلیمی ادارے دوبارہ بند؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں تعلیمی ادارے دوبارہ بند؟

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے ان کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں لیکن حالات زیادہ خراب ہوئے

تو پھر کوئی آپشن نہیں ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اب تک

سکولوں کی بندش کےحوالے سے جتنے بھی فیصلے کیے گئے ہیں وہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کیے گئے ہیں۔ اگر حالات ٹھیک رہے

تو تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہر صوبےکے حالات مختلف ہیں، عمومی طور پر اگر حالات بہت زیادہ خراب نہ ہوئے تو تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے۔ اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو بند کرنے پڑیں گے لیکن ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند
نہ ہوں

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پچاس ہزار سے کم تنخواہ والے ملازمین 15لاکھ روپے کا آسان قرضہ حاصل کر سکتے ہیں، موجیں لگ گئیں

انااللہ و انا علیہ راجعون ، سینئر صحافی طارق متین کے حوالے سے افسوسناک خبر