in

افسوسناک خبر ، پاکستان کے بڑے کھلاڑی کی جا،ن لے لی گئی

افسوسناک خبر ، پاکستان کے بڑے کھلاڑی کی جا،ن لے لی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) اولمپکس تیراک محمد مصطفیٰ کو راولپنڈی میں قت،ل کر دیا گیا۔مقتول پاکستان کی

طرف سے اولمپکس میں کھیل چکے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی میں اولمپکس تیراک محمد مصطفیٰ کے قت،ل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

وزیراعلیٰ نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ۔

سردار عثمان بزدار نے غمزدہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے گی اور لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے

سکولوں میں پھر چھٹیاں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کو پھر خوشخبری سنا دی