in

افسوس ناک خبر،پاکستان کا معروف کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

افسوس ناک خبر،پاکستان کا معروف کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی خاتون کرکٹر بینا مجید قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحومہ کا تعلق کراچی ریجن سے تھا۔ کرکٹر بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ پاکستانی کرکٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بینا مجید کے

اچانک انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ خیال رہے کہ کچھ دن قبل سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عبدالرحمن ڈائر بھی انتقال کر گئے تھے، ان کی عمر 85 برس تھی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی معروف اور انتہائی خوبصورت ماڈل انتقال کرگئی

2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ