افسوس ناک خبر، پاکستانیوں کے پسندیدہ گلوکار کی جان لے لی گئی،مداح صدمے میں ڈوب گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک )بھارتی پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر
سدھو موسے والا کو گو۔لی مار کر قت۔ل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسے والا نے مانسا سے کانگریس کے ٹکٹ پر اسمبلی الیکشن
لڑا تھا، دنیا نیوز کے مطابق انہیں ڈاکٹر وجے سنگلا نے شکست دی، مانسا ضلع کے ایک گاؤں موسے سے تعلق رکھنے والے، موسے والا نے گزشتہ
سال نومبر میں کافی دھوم دھام کے درمیان کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی۔کانگریس نے انہیں مانسا اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ دینے کے بعد مانسا کے موجودہ ایم ایل اے نذر سنگھ مانشاہیہ نے پارٹی سے یہ کہتے ہوئے بغاوت کردی تھی کہ وہ متنازع گلوکار کی امیدواری کی مخالفت کریں گے۔