in

الیکٹرک گاڑیوں کی پاکستان میں تیاری ۔۔۔۔ حکومت کا ایسا اعلان کہ اب بھارت کا پاکستان سے پیچھے رہ جانا یقینی ہو گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکٹرک وہیکلز کی پیداواری صنعت میں ہم بھارت سے آگے جائیں گے۔ اس سلسلے میں الیکٹرک بسوں کے حوالے سے 2 کمپنیوں سے معاہدہ ہوا، دونوں کمپنیاں بس سے متعلق معاملات میں ہمارے ساتھ تعاون کریں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے میڈیکل آلات کے حوالے سے صنعتیں قائم کیں، اب ہم ہم الیکٹرک وہیکل کے فہرست میں شامل ہوچکے ہیں، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے، ہم الیکٹرک وہیکلز تیار کریں گے اور پیداواری صنعت میں بھارت سے آگے جائیں گے۔اپوزیشن کے حوالے سے اہک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ذاتی کیسز کو ختم کرنے کے لیے آتے ہیں، ہم کہتے ہیں آپ آ جائیں مگر ملکی ترقی کے حوالے سے بات کریں ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر سستا ہو گیا ۔۔۔ سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

یہ تو حد ہی ہوگئی!! ملک ریاض کا داماد ساڑھے9ارب روپے کی پلی بارگینگ کرکے خود بچ گیا، مگر آصف زرداری کو پھنسا گیا۔۔۔ سابق صدر کا بچنا انتہائی مشکل