in

انااللہ و اناالیہ راجعون، پاکستان کے مشہور اداکار انتقال کر گئے

انااللہ و اناالیہ راجعون، پاکستان کے مشہور اداکار انتقال کر گئے

فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس کی عمر میں

راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا کشور سجاد سے طویل عرصے سے بیمار تھے۔اداکار آغا کشور سجاد کی نمازِ جنازہ

کمیٹی چوک راولپنڈی میں ادا کی جبکہ انہیں قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔ مرحوم

آغا کشور سجاد نے پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے نام کمایا، انہوں نے پاکستان کے معروف ڈرامے ‘وارث’ میں بھی کام کیا۔آغا سجاد کشور پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی ایک نامور شخصیت تھی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا پسندیدہ کھلاڑی انتقال کرگیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

معروف بھارتی گلوکارہ کی ل اش گاڑی سے برآمد ،پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا