in

انااللہ و انا علیہ راجعون، معروف صحافی ارشاد بھٹی کے حوالے سے افسوسناک خبر

انااللہ و انا علیہ راجعون، معروف صحافی ارشاد بھٹی کے حوالے سے افسوسناک خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی

کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ہمارے ساتھی ارشادبھٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں جن

کی نماز جنازہ گزشتہ روز نماز مغرب کے بعد آئی ایٹ تھری سیکٹر کی مسجد قبا میں ادا کی گئی ۔واضح رہے کہ گزشتہ

روز سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا تھا کہ ہمارے ساتھی تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں۔انکی نماز جنازہ آج شام نماز مغرب کے فورابعد I.8/3 سیکٹر کی مسجد قبا میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ ایک عظیم خاتون تھیں۔بھٹی کی کامیابیوں میں انکا بڑا ہاتھ تھا۔اللہ انکی درجات بلندکرےاوربھٹی کویہ صدمہ صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریٹائرڈ ملازمین کی سُنی گئی!!! پنشن میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟

کیا معروف بھارتی اداکار نے اسلام قبول کر لیا ہے؟تصاویر وائرل ہوگئی