in

انااللہ و انا علیہ راجعون، وفاقی وزیر علی زیدی کے حوالے سے افسوسناک خبر

انااللہ و انا علیہ راجعون، وفاقی وزیر علی زیدی کے حوالے سے افسوسناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کے والد انتقال کرگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹر پر وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے انتقال کی اطلاع دیتے

ہوئے پوسٹ شیئر کی کہ میرے والد سید سجاد حیدر زیدی علالت کے باعث دارفانی سے کوچ کرگئے۔ علی زیدی کے والد کافی عرصے سے بیمار تھے اور وہ کل سے وینٹی لیٹر پر تھے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ سید علی زیدی کے والد محترم کے انتقال کا سُن کر نہایت دُکھ ہوا، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور سید علی زیدی سمیت سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کریں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم ۔ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔باہر مت نکلنا۔ کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

مشہور بھارتی اداکار امیتابھ چل بسے ، پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا