انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانیوں کے ہیرو
لیفٹیننٹ جنرل آصف کے حوالے سے افسوسناک خبر
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی اختر اقبال انتقال کر گئے جن کی نماز نماز جنازہ ادا کردی گئی ، کور کمانڈر لاہور
ڈی جی رینجرز سمیت اعلی عسکری و سول افسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی
اختر اقبال کی نماز جنازہ عسکری نائن کی مسجد میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل عبدالعزیز کی
امامت میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل آصف حسین شاہ ، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق ، خواجہ سلمان رفیق ، پی ٹی آئی رہنما عون چودھری ، فیاض الحسن چوہان ، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سمیت سول و عسکری اعلی قیادت سمیت شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ مرحوم اختر اقبال کو ڈیفنس فیز7کےقبرستان میں سپرد خاک کیا گیا