in

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان میں صف ماتم بچھ گئی،سابق صدر انتقال کر گئے

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان میں صف ماتم بچھ گئی،سابق صدر انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق صدر پاکستان

رفیق تارڑ انتقال کر گئے۔ رفیق تارڑ کچھ عرصے سے علیل تھے، سابق صدر

رفیق تارڑ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ

نے بھی سوشل میڈیا سابق صدر پاکستان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میرے دادا انتقال کر گئے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری!!! ماہانہ پنشن میں کتنے اضافے کا فیصلہ ہوگیا؟

موجیں ہی موجیں، حکومت نے ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا، منگل سے جمعرات تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری