in

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کا بڑا کھلاڑی انتقال کر گیا

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کا بڑا کھلاڑی انتقال کر گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی کو ایک اور بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا ، سابق

گولڈ میڈلسٹ اولمپئن عبدالوحید خان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا،1960 روم اولمپکس گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی عبدالوحید خان کے انتقال پر اہم شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اولمپین عبدالوحید خان نے اپنے کیریئر کے دوران 1960 روم اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرکے گولڈ میڈل ، 1962 جکارتہ میں ایشین گیمز میں گولڈ میڈل اور 1966 میں بنکاک میں منعقد ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے کے ساتھ ساتھ کئی اعزازت اپنے نام کئے

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ، پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو گئی

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کتنی ہو گی ؟ والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر آ گئی