in

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کے معروف قوال انتقال کر گئے

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کے معروف قوال انتقال کر گئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) ملک کے معروف قوال زمان ذکی تاجی کینسر کے باعث انتقال کرگئے ۔

تفصیلات کے مطابق کینسر جیسے موذی مرض سے طویل عرصے تک جنگ لڑنے کے بعد

قوال زمان ذکی تاجی خالق حقیقی سے جاملے، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔

ان کی نماز جنازہ پیر کو ظہر کی نماز کے بعد مسجد الانا شو مارکیٹ میں ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ زمان ذکی تاجی معروف قوال ذکی تاجی کے صاحبزادے تھے، قوالی کے شعبے میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا جبکہ ان کی مشہور قوالیوں میں ہمیں تو مست کیا، یہ نظر میرے ییر کی اور روبرو یار قابل ذکر ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلاول بھٹو اور نادیہ خان کی بیٹی کی شادی۔۔ اداکارہ نے ٹی وی پر اعلان کردیا، جیالوں کے لئے بڑی خبر

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ، کتنی چھٹیاں ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری