in

انااللہ و انا علیہ راجعون ، سینئر صحافی طارق متین کے حوالے سے افسوسناک خبر

انااللہ و انا علیہ راجعون ، سینئر صحافی طارق متین کے حوالے سے افسوسناک خبر

کراچی ( ویب ڈیسک ) سینئر اینکر پرسن طارق متین کے بھائی اطہر متین

ڈا۔کوؤں کی فا۔ئرنگ سے جاں بحق، مرحوم نجی ٹی وی چینل میں پرڈیوسر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن طارق متین کے

بھائی کراچی میں ڈا۔کوؤں کی فا۔ئرنگ سے جان کی بازی ہار گئے ہیں اس حوالے سے ہماری جب طارق متین سے بات ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ

اطہر اپنے آفس سے نکل رہے تھے کہ انہوں نے دیکھا کہ سڑک کنارے ڈاکو عام شہریوں کو لوٹ رہے تھے، اطہر متین نے اپنی گاڑی کو ڈا۔کوؤں پر

چڑھانے کی کوشش کی تاکہ شہری بچ جائیں، بد قسمتی سے شہری تو بچ گئے مگر ڈا۔کوؤں نے اُٹھ کر فا۔ئرنگ کر دی جس کی وجہ سے اطہر متین موقع پر جا ن کی بازی ہار گئے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں تعلیمی ادارے دوبارہ بند؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

ایک اور بڑی خوشخبری، ہر کوئی خوشی سے نہال