in

انااللہ و انا علیہ راجعون ، شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر

انااللہ و انا علیہ راجعون ، شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق قومی فاسٹ باولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں، کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اعلی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔

شعیب اختر کی والدہ کو بیماری کے سبب ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ سابق کرکٹر نے والدہ کی وفات کی اطلاع ٹویٹر پیغام کے ذریعے دی، ان کا کہنا تھا کہ میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں، ان کی نماز جنازہ

عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔ سابق کرکٹر وسیم اکرم، حسن علی، نسیم شاہ اور آصف علی کے علاوہ دیگر اہم شخصیات نے شعیب اختر کی والدہ کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2022 میں کیا ہونے والا ہے؟ خطرناک پیش گوئیوں نے تہلکہ مچا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا؟اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔۔بڑی خبر