in

انااللہ و انا علیہ راجعون ، پیپلزپارٹی کے رہنما انتقال کر گئے ، پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انااللہ و انا علیہ راجعون ، پیپلزپارٹی کے رہنما انتقال کر گئے ،

پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے۔

رحمان ملک کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی عمر 70 برس تھی۔ مرحوم نے سوگواروں میں بیوہ اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔ رحمان ملک نے میثاق جمہوریت میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ سینیٹر رحمان ملک 2008 سے 2013 تک وفاقی وزیر داخلہ رہے۔ 2007 میں رحمان ملک بے نظیر بھٹو کے سیکیورٹی چیف بھی رہے ۔ ان کو ستارہ شجاعت اور نشان امتیاز سے نوازا گیا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی سال میں ایک ماہ کی توسیع۔۔۔تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟نیا اعلان کردیا گیا

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 3 مہینے کی نہیں بلکہ کتنے مہینے کی ہونگی؟نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا