in

انالله وانا اليه راجعون اظہر محمود کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی

انالله وانا اليه راجعون اظہر محمود کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر اظہر محمود کے

والد انتقال کرگئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود نے اپنے والد کے انتقال کی خبر دی ۔انہوں نے قرآنی آیت کا ترجمہ لکھا کہ

’بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کے پاس لوٹ کر جانا ہے‘۔اظہر محمود نے لکھا کہ ’میرے پیارے والد محمد اسلم ساغر کا انتقال ہوگیا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ میرے والد اور مرحوم والدہ دوبارہ سے (عالم ارواح) میں ایک ہوجائیں گے۔انہوں نے اپنے والد کے لیے بلند درجات اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے سب سے دعاوں کی اپیل کی۔ رپورٹ کے مطابق اظہر محمود کے والدکی تدفین کل اسلام آبادمیں ہوگی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خوشخبریاں آنا شروع۔۔ چینی کی قیمت میں بڑی کمی کم ہو کر کہاں تک آگئی؟عوام کی دعائیں قبول

2031میں کونسی بڑی تباہی آنیوالی ہے؟ ماہرین نے پوری دنیا کو خبردار کر دیا