انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔ موت تو آنی ہے۔۔ کراچی میں سوگ کی فضا۔۔ نماز جنازہ نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔افسوسناک خبر
افسوسناک خبر ۔ ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ سرطان کے باعث انتقال کرگئیں۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زریں عاصم علالت کے باعث
کراچی میں انتقال کر گئیں ۔ وہ سرطان کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔ ڈاکٹر زریں کی نمازِ جنازہ اتوار کو بعد نمازِ عصر سپر ہائی وے لنک روڈ پر ضیاء الدین یونیورسٹی کیمپس میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین بھی اسی مسجد کے احاطے میں ادا کی جائے گی۔