in

انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگ کو ناقابل برداشت جھٹکا، علالت جان لیوا ثابت ہوئی ، اچانک انتقال کی خبر نے صف ماتم بچھا دی

انا للہ وانا الیہ راجعون ن لیگ کو ناقابل برداشت جھٹکا، علالت جان لیوا ثابت ہوئی ،

اچانک انتقال کی خبر نے صف ماتم بچھا دی ، مسلم لیگ (ن )کے سابق رکن قومی اسمبلی

رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق رانا زاہد حسین کئی روز سے علیل اور لاہور میں زیر علاج تھے جہاں

ان کا منگل کے روز انتقال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ فجر کی نماز کے بعد عارفوالا کے فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ خیال

رہے کہ رانا زاہد حسین مسلم لیگ (ن )کے موجودہ رکن قومی اسمبلی رانا ارادت شریف خان کے والد ہیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سابق صدر انتقال کر گئے

بڑے بڑے نام ہوئے بدنام۔۔۔۔بالی ووڈ کی وہ اداکارائیں جو شادی سے پہلے ہی ح، املہ ہو گئی تھیں