انا للہ وانا الیہ راجعون!!!! پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے
پیپلزپارٹی کےنائب صدر لاہور اور این اے 124 سے پی پی ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے
۔این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے,شہباز بھٹی کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا.مرحوم شہباز بھٹی کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر
راستے میں ہی انتقال کرگئے ,شہباز بھٹی پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر رہے ,مرحوم کی نماز جنازہ ما نوالا شیخوپورہ میں آج شام ادا کی جائے گی۔