in

انا للہ وانا والیہ راجعون! پاکستان کے نامور، سینئر صحافی انتقال کر گئے، صحافتی حلقوں میں سوگ

انا اللہ وانا والیہ راجعون! پاکستان کے نامور، سینئر صحافی انتقال کر گئے، صحافتی حلقوں میں سوگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور صحافی اور

کوہستان کے ایڈیٹر انچیف غلام اکبر انتقال کر گئے ہیں، مرحوم غلام اکبر مختلف اخبارات میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔پاکستان کے

نامور صحافی اور ایڈیٹر انچیف غلام اکبر60سال کی عمر میں انتقال کر گئے، نامور صحافی غلام اکبر مختلف اخبارات میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں ، ٹربیون ،ایکسپریس اور دیگر اخبارات

شامل ہیں مشرق اخبار میں کالم لکھتے رہے اور کوہستان اخبار میں بطورایڈیٹر انچیف فرائض سرانجام دےچکے ہیں۔ ایڈیٹر انچیف غلام اکبر

کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے انکےانتقال کی خبر دی گئی ۔ مرحوم غلام اکبر کے بیٹے انعام اکبر ،آفتاب اکبر اور ندیم اکبر صحافت میں ایک طویل عرصے سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ جس میں اطلاع دی گئی کہ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ ہمارے ایڈیٹر انچیف غلام اکبر انتقال کر گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کوصبر جمیل عطا فرمائے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس دفعہ عید پر 5 چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پچاس ہزار سے کم تنخواہ والے ملازمین 15لاکھ روپے کا آسان قرضہ حاصل کر سکتے ہیں، موجیں لگ گئیں