in

انا للہ وناا لیہ راجعون، سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا

انا للہ وناا لیہ راجعون سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا ، رہنما اچانک دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور جس کا جو وقت مقرر ہے اس وقت پر اُس نے

اس دنیا سے چلے جانا ہے اسی طرح آج پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ملکی سیاست کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ، پورا خاندان غم سے نڈھال۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی لاہور میں انتقال کرگئے۔ سردار شریف ڈوگر کا انتقال لاہور کے مقامی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی

کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار شریف ڈوگر لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم سردار شریف ڈوگر سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار شوکت ڈوگر کے چچا تھے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سردار شریف ڈوگر کی نماز جنازہ بروز جمعرات رات دس بجے رائیونڈ کے علاقہ بابلیانہ کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

15دن کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند۔۔حکومت نے سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا،آج کی بڑی خبر

حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ