انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔پورے ملک میں 3 دن سوگ کا اعلان۔۔ سابق صدر مملکت انتقال کر گئے
پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا ۔ سابق صدر کے اچانک انتقال نے پورے ملک میں
میں ہلچل مچا دی۔ الجرائر کے سابق صدر عبدالقادر بن صالح 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجزائر نے سابق صدر کے انتقال کی
خبر سامنے پر قومی پرچم 3 روز کے لیے سرنگوں رکھنے اور سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق عبدالقادر بن صالح 2 اپریل سے 19 دسمبر 2019ء تک الجزائر کے عبوری صدر رہے ۔