لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) بختاور بھٹو نے ’’ہاں‘‘ کر دی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی رواں ماہ کی تاریخ 27 نومبر کو طے ہوگئی۔ منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی۔ بختاور کے منگیتر محمود یونس چوہدری کے صاحبزادے ہیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری
سے ہوگی۔ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر کے یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔ آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی۔ آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی کی تاریخ طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بختاوربھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔ سیکیورٹی کلیرنس کیلئے کورونا کلیئرنس رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔