in

آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم ۔ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔باہر مت نکلنا۔ کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم ۔ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔باہر مت نکلنا۔ کیا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں

کا آغاز ہو رہا ہے،راولپنڈی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کردی ۔۔ عوام کو بلاضرورت گھروں سے نکلنے

سے منع کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور

کہیں کم اور کہیں زیادہ بارشیں ہوں گی۔۔ جسے نمٹنے کیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے ۔ کسی اور صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل ہیں

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

14 دن چھٹیاں۔۔شیڈول جاری کر دیا گیا عوام کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

انااللہ و انا علیہ راجعون، وفاقی وزیر علی زیدی کے حوالے سے افسوسناک خبر