in

آج آسمان سے سینکڑوں ٹن وزنی کون سی چیز گرنے والی ہے ہر کوئی رات 11بجے کا شدت سے انتظار کرنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج شہاب ثا قب کا منظردیکھا جا سکے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق آج رات شہاب ثاقب کے ٹکڑے زمین کے کافی قریب سے گزریں گے اور زمین کے ہر حصے میں جہاں مطلع صاف ہوگا، ان کا نظارہ انسانی آنکھ سے

کیا جا سکے گا اور چاند کی غیر موجودگی سے یہ نظارہ زیادہ صاف نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شہابیوں کے گرنے کا سلسلہ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا اور سندھ کے علاقوں گھارو اور میر پور ساکرو سمیت جہاں روشنی کم ہو نظارہ کیا جا سکے گا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق ہر روز زمین پر 100 سے 300 ٹن کے درمیان خلائی مٹی اور پتھروں کی بارش ہوتی ہے مگر ان کا حجم کسی ریت کے ذرے سے زیادہ بڑا نہیں ہوتا۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ڈی ایم کی قیادت کا شکریہ ادا کرڈالا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے لکھا شکریہ لاہور، شکریہ پاکستان ،شکست خوردہ عناصر کے افراتفری اور کورونا پھیلانے کے ایجنڈے سے الگ رہ کر عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ناکام جلسیوں کے بعد زندہ دلانِ لاہور نے بھی اپوزیشن کی ناکام سیاست پر مہر ثبت کردی ہے۔ عوام کے آج کے فیصلے کے بعد PDM کو منفی سیاست سے توبہ کر لینی چاہیے۔ ہمارے جلسوں کی تصاویر شئیر کرنے کا شکریہ ۔ہمیں اپنے جلسوں پر فخر ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن وزیراعظم کو کرسی سے اتارنے میں مصروف لیکن دوسری طرف عمران خان نوازشریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے کونسا بڑا قدم اٹھانے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

صرف شناختی کارڈ ز پر پورا ترکی گھومیں ، ترکی نے کس ملک کے شہریوں کو زبردست آفر کر دی ؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے