in

آخر کار بڑا فیصلہ ہو گیا۔۔۔16فروری سے پٹرول کتنے روپے لیٹر ملے گا ؟ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

آخر کار بڑا فیصلہ ہو گیا۔۔۔16فروری سے پٹرول کتنے روپے لیٹر ملے گا ؟ اہم ترین اعلان کر دیا گیا

16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس

ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز

پیش کردی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو

بھجوادی ہے۔ اوگرا نے پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اوگرا نے

اضافے کی ورکنگ موجودہ لیوی کی بنیاد پر کی ہے ۔ اگر وفاقی حکومت نےلیوی بڑھائی تو اضافہ اس سے زیادہ بنے گا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید کمی کے امکانات کم ہیں ۔ قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس دفعہ عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملے گیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ایتھے رکھ۔۔۔پاکستان کےسابق وزیر اعظم نے 91 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی،آج کی بڑی خبر