in

آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا، مہنگائی کے م، ارے عوام کیلیے بڑی خوشخبری،موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آخر کار پاکستان میں غریب عوام کی بھی سُنی ہی گئی، آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا مہنگائی کے اس دور

میں غریب عوام کیلئے بڑی خوش خبری سامنے آگئی ،آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کا

اعلان کردیا۔ آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آٹا کم

قیمت میں آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا مہنگائی کےاس دور میں غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ،آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کااعلان کردیا.آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آٹا کم قیمت پر دستیاب ہو گا ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غمزدہ کو ہنسانے والے کیلئے پوری دنیا رو پڑی۔۔۔ عمر شریف کے حوالے سے افسوسناک خبر

بڑی خبر:18ستمبر کے بعد طوفانی بارشیں۔۔۔پاکستان میں مون سون کاسلسلہ کتنا طویل ہونےوالاہے؟عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھار خبر