in

آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی، ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے‎

آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی ، ڈاکٹرز

بھی ششدر رہ گئے ۔ ا سلام آباد (نیوز ڈیسک )مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبی ا یسی چیز نکل آئی جسے ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے ڈاکٹرز نے ایک مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبا کیڑا نکال کر حیران ر ہ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے مغربی صوبے نونگ کھائی میں 67 مریض پیٹ کے درد کی شکایت لے کر ا سپتال پہنچا ۔ ڈاکٹرز نے مریض نے پیٹ کے سیمپلز لیے اور لیب بھجوائے دیے ۔ رپورٹس سے پتہ چلا کہ پیٹ میں 28انڈے موجود ہیں جس کے بعد مریض کو ادویات دی گئیں ، دوائوں کے اثر کے بعد تقریباً ساٹھ فٹ لمبا کیڑ ا باہر نکل آیا جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی ششدر ر ہ گئے ۔ ڈاکٹر نے مریض کو اپنے کھانے کی روٹین تبدیل کر نے کیلئے خبردار کیا ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رنگین لمحات کے بدلے پیسہ اور شہرت ۔۔۔!!! پاکستانی شوبز میں کیا ہوتاہے ؟اداکارہ صبا بخاری کے سنگین انکشافات

پاکستانی تیاری کر لیں!!پاکستان میں کیا ہونیوالا ہے؟