اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی
پاکستان کے اہم شہر میں سکول گر گیا ، متعدد بچے جاں بحق ، 16سے زائد زخمی ، 4 اساتذہ بھی متاثرین میں شامل ،
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بڑے شہر جہلم میں اسکول میں ایک پروگرام کی ریہرسل جاری تھی کہ سکول کی دیوار گئی جس کی
زد میں 2 بچے جاں بحق، 16 زخمی ہو گئے جبکہ 4 اساتذہ بھی دیوار کی زد میں آکر شدید زخمی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کچھ بچوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔