in

اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ! بڑے رہنماء نے اپوزیشن کو چھوڑ دیا، جلسے اور اجلاس میں شامل نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم میں پھوٹ ، محسن داوڑ کا اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی کا اعلان، کسی بھی جلسے یا اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹنا شروع ہوگئی ہے۔ محسن داوڑ نے بھی پی ڈی ایم سے

علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ ’’ میں یہ اعلان کررہا ہوں کہ میں اب PDM کا حصہ نہیں ہوں، اور اب سے ان کے کسی جلسے یا اجلاس کا حصہ نہیں ہوں گا، پی ڈی ایم میں شامل کچھ جماعتوں نے کھل کا یا ڈھکے چھپے الفاظ میں میری موجودگی سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے، اس قسم کی رکاوٹوں ے ہماری حقوق کے لیے جدوجہد متاثر ہو سکتی ہے، ہم پی ڈی ایم کے جمہوریت کی آزادی اور بقا کے مطالبے کی حمایت کرتے رہیں گے، ہم اپنے لوگوں کے حقوق اور انصاف، اور قانون کی آزادی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، میں نے پارٹی رہنماؤں، دوستوں اور کارکنان کی مشاورت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے،پی ڈی ایم میں شامل کچھ جماعتوں نے کھل کے یا ڈھکے چھپے الفاظ میں میری موجودگی سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے، اس قسم کی رکاوٹوں سے ہماری حقوق کے لیے جدوجہد متاثر ہو سکتی ہے، ہم پی ڈی ایم کے جمہوریت کی آزادی اور بقا کے مطالبے کی حمایت کرتے رہیں گے، ہم اپنے لوگوں کے حقوق اور انصاف، اور قانون کی آزادی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مجھ سے پہلے میرے شوہر کی 13 بیویاں تھیں لیکن میں نے اس کے باوجود شوہر کی یہ چیز دیکھ کر شادی کرلی

’’پاکستان سب پر بازی لے گیا‘‘ اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن