in

اگر آپ کے پاس بھی ایسے کرنسی نوٹ ہیں تو فوری تبدیل کروا لیں ورنہ ۔۔۔ بڑا فیصلہ ہوگیا

اگر آپ کے پاس بھی ایسے کرنسی نوٹ ہیں تو فوری تبدیل کروا لیں ورنہ ۔۔۔ بڑا فیصلہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) اگر آپ کے پاس بھی دس پچاس سو اور ہزا ر روپے والے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ ہیں تو فوری تبدیل کروا لیں کیونکہ

سٹیٹ بینک نے آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد تمام پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل نہیں کیے جائینگے ۔نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے دس، پچاس، سو

اور ہزار روپے والے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی جانب سے بھجوائی

جانے والی سمری کی منظوری دیدی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پرانے ڈیزائن کے دس، پچاس، سو اور ہزار روپے والے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں توسیع کی منظوری دی جا چکی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طلبہ کیلئے بڑی خبر ، طلباء کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، تمام طلباء کو پاس کرنے کا اعلان

نئے سال کا بڑا تحفہ۔۔۔یٹرول اتنا سستا کہ یقین کرنا مشکل ہو جائیگا۔۔۔عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی