in

اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے تو فوری کیا کرنا چاہیے

مچھلی کے کھانے میں اللہ تعالی نے بہت سی خوبیاں ڈالیں ہیں۔ اس میں سب سے بڑی خوبی یہ ہے، کہ مچھلی ہر قسم کے مریض کھا سکتا ہے۔ لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے، اکثر لوگ مچھلی کو کانٹوں کی وجہ سے کھانے سے ڈرتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے، کہ اس کے بعد آپ ہر طرح کی مچھلی بغیر ڈر کے کھا سکتے ہیں۔

اگر مچھلی کا کانٹا حلق میں پھنس جائے، تو فوری کیا کرنا چاہیے؟ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اگر مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جائےتو فورا پریشان نہیں ہونا چاہیے، بلکہ فورا کھانسنا چاہیے۔ کھانسی اس طرح کی صورتحال میں جسم کا پہلا حفاظتی حصار ہوتی ہے، اکثر کچھ منٹ تک کھانسنا اتنی ہوا اخراج کرنے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے، جو کانٹے کو نکال پھینکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ فورا ایسا کر سکتےہیں، کہ گھر میں موجود خشک ڈبل روٹی کو گرم پانی یا دودھ میں معمولی سا ڈبوئیں اور پھر گیند کی شکل کر نگل لیں۔ ایسا ہونے پر مچھلی کے کانٹے کو بھی اپنے ساتھ لے جاسکتی ہے، گلے میں پھنسے کانٹے کو نکالنے میں سرکہ بھی بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ کانٹے کو ہلانے کے لیے کچھ قطرے سرکے کو پی کر بھی دیکھ سکتے ہیں، پانی میں سرکے کے قطرے مکس کرکے پینا مچھلی کے پھنسے ہوئے کانٹے کی تکلیف سے نجات دلانے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری پسند آئی ہوگی۔ مزید اچھی تحریر پڑھنے کے لئے ہمارے پیج کو ضرور فالو اور لائک کریں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان اور چین سے جنگ ۔۔۔!!!مودی نے تاریخوں کا اعلان کر دیا

ماں یا باپ ۔۔۔؟ بچے کو ذہانت کس سے وراثت میں ملتی ہے؟ جدید تحقیق میں حیران کن حقیقت سامنے آگئی