in

اگست تک پاکستان میں کیا ہونےوالا ہے،خوفناک رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

اگست تک پاکستان میں کیا ہونے والا ہے،خوفناک رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ۔ انتہائی پریشان کن خبر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) صحت کے ایک امریکی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یکم اگست تک پاکستان میں کرونا کے 2لاکھ چالیس ہزار کیسز یومیہ رپورٹ ہونا شروع ہوجائیں گے۔ واشنگٹن یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلیوایشنز کی جانب سے رواں ہفتے جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت جنوبی ایشیا کورونا کا ہاٹ سپاٹ بنا ہوا ہے۔ مئی کے وسط تک جنوبی ایشیا میں کیسز اتنے زیادہ ہوجائیں گے کہ عالمی سطح پر ان کی روزانہ کی گنتی ڈیڑھ کروڑ تک بڑھ سکتی ہے۔ ادارے نے جولائی 2020 میں پیشگوئی کی تھی کہ امریکہ میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ جائے گی تاہم ٹرمپ انتظامیہ نے ان دعووں کو مسترد کر دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اموات کی تعداد ایک لاکھ سے نہیں بڑھنے دیں گے۔ بعد میں واشنگٹن یونیورسٹی کا دعویٰ درست ثابت ہوا اور امریکہ میں اب تک کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد پانچ لاکھ 72 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نئی پالیسی آگئی، اب شناختی کارڈ کس طرح بنیں گے؟ آپ بھی جان لیں

حکومت کا بڑا فیصلہ! 50 سال سے زائد افراد کو خوشخبری سُنا دی