in

اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں،الرٹ کر دیا گیا

چاغی (نیوز ڈیسک) اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں کیا خوفناک منظر ہونیوالا ہے؟ الرٹ کر دیا گیا..پاکستان کے

سرحدی قصبے میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، ہمسایہ ملک ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا جس کے باعث تفتان کے علاقے میں حد نظر صفر ہوگئی۔چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایران سے آنے والے ریت کے طوفان نے ضلع چاغی کی تحصیل تفتان کو متاثر کیا، تفتان میں ریت کے طوفان کے باعث حد نظر صفر ہوگئی جب کہ گردونواح میں آر سی ڈی شاہراہ اور ریلوے لائن ریت سے اٹ گئی۔چاغی کی ضلعی انتظامیہ کے حکام کے مطابق ریت کے طوفان کے دالبندین اور نوشکی کے علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے، طوفان سے پیدا کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وہ کوئٹہ میں صوبائی انتظامیہ سے بھی رابطے میں ہیں۔ ہمسایہ ملک ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا جس کے باعث تفتان کے علاقے میں حد نظر صفر ہو گئی۔ جب کہ گرد و نواح میں آر سی ڈی شاہراہ اور ریلوے لائن ریت سے اٹ گئی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماں باپ کے اکلوتے بیٹے نے ڈی این اے ٹیسٹ کروایا تو اس کے 31بہن بھائی نکل آئے مگر کیسے؟ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

بائیکاٹ مہم کام دکھا گئی؟ چکن کی قیمت میں بڑی کمی