in

ایسا انسان جو اپنے ہی جنازے میں خود چل کر گیا ،جنازے کے بعد حیران کن طور پر 100 سال زندہ رہنے کی خواہش پوری

ایسا انسان جو اپنے ہی جنازے میں خود چل کر گیا ،جنازے کے بعد حیران کن طور پر 100 سال زندہ رہنے کی خواہش پوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک چوبیس سالہ نوجوان اسٹیفس مانڈل کو ستمبر 1968ءمیں سوسال کے لیے زندہ برف میں دفن کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیفن ایک ایسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہے جس کا علاج ابھی دریافت نہیں کیا گیا ہے ۔ سائنسدانوں کے بقول اس بیماری کا علاج کئی عشروں کے بعد دریافت ہوگا۔ اس لیے اسٹیفن کو 2068ءمیں نئی زندگی دی جائے گی ۔اس وقت تک بیماری کا علاج دریافت ہو چکا ہو گا ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب اسٹیفن کو زندہ برف میں دفن کیا گیا تو دفن کرنے سے پہلے اس کا جنازہ نکالا گیا ۔ اسٹیفن خود بھی اپنے جنازے میں شریک تھا اور آہستہ آہستہ لوگوں کے ہمراہ چل رہا تھا۔ بعد میں مقررہ جگہ پر تمام سائنسی کاروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد اسے زندہ برف میں سو سال کے لیے دفن کر دیا گیا ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہت بڑا طوفان آنے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

میں دنیا کے آخری کنارے پر پہنچا تو وہاں میں نے اللہ کی کونسی اایسی مخلوق دیکھی کہ مجھ پر ہیبت طاری ہو گئی!!