in

ایک اور کرنسی نوٹ آگیا، وفاقی حکومت نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دے دی

ایک اور کرنسی نوٹ آگیا، وفاقی حکومت نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دے دی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کے یادگاری

نوٹ چھاپے جائیں گے۔وزارت خزانہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔وفاقی کابینہ کے فیصلے کے

مطابق 75 روپے کے نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو 75 روپے کا نوٹ چھاپنے سے آگاہ کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر ہوگی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا!! تنخواہوں اور پنشن میں حیران کن اضافہ

سرکاری ملازمین کےلئے برُی خبر: حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا