in

ایک بار پھر بڑا یوٹرن۔۔پینشن ختم کرنے کے قانون میں ترمیم سرکاری ملازمین کیلئے نیا پلان تیارکر لیا گیا۔۔اہم ا علان

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی گریجویٹی اورپینشن ختم کرنے کے قانون میں ترمیم

کا مسودہ تیار کرلیا گیا جبکہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ پلان بھی

تیار کرلیا گیا ہے۔مسودے کے مطابق موجودہ قانون میں ترمیم کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی ماہانہ

پینشن ختم ہوجائے گی، مستقبل میں بھرتی ہونے والوں کیلئےکنٹری بیوٹری پینشن کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ سرکاری ملازم اور حکومت کنٹری بیوٹری فنڈ میں اپنا حصہ

ڈالیں گے۔مسودے کے مطابق ریٹائر ہونے پر ملازمین کو جمع شدہ متعلقہ رقم دی جائے گی۔خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے سی پی فنڈ کی منظوری دی تھی اور اب کابینہ نےسول سرونٹس ایکٹ 1973ء کے سیکشن 19 میں ترامیم کی منظوری دے دی

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 60فیصد سے زائد نمبرز حاصل کرنے والے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ۔۔ وزیراعظم عمران خان نے باضابطہ اعلان کردیا،کون کون سے محکموں کے ملازمین شامل میں ،سال کی سب سے بڑی خبر