کراچی(ویب نیوز) گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کیلئے ڈاکٹر اور مہنگی مہنگی ادویات کھانا چھوڑ دیں، بھارتی ڈاکٹر نے ایسا حل بتادیا کہ گھٹوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ہی ختم ہو جائے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھارتی ڈاکٹر اپنے کلینک میں آئے
گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے مریضوں کو لیکچر دیتے ہوئے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کا ایک ایسا علاج بتا رہا ہے کہ جس سے گھٹنوں اور جوڑوں کا درد جڑ سے ختم ہو جائے۔ بھارتی ڈاکٹر مریضوں کو بتاتا ہے کہ جب آپ کے گھٹنوں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے تو آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جہاں آپ سے وہ بھاری فیس کے ساتھ آپ کو مہنگی ادویات کا نسخہ بھی دیتا ہے جو ادویات آپ جب تک کھاتے رہتے ہیں ٹھیک رہتے ہیں جیسے ہی یہ دوائیں آپ چھوڑتے ہیں تو درد اسی طرح لوٹ آتا ہے۔ بھارتی ڈاکٹر مریضوں کو مشورہ دیتا ہے کہ آپ اپنے گھروں میں سونجھنا کا پودا لگائیں اس پر لگنی والی پھلیاں اور اس کے پتے نہایت مفید ہیں ۔ اس کا اچار بھی بنا کر کھایا جاتا ہے جبکہ اس کی سبزی بھی بنا کر کھائی جاتی ہے، گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کے مریض سونجھنا کے 10سے 15پتے روزانہ کھائیں یا اس کی چٹنی بنا کر کھائیں، یا اس کو ابال کر پئیںاس کو جیسے بھی استعمال کرینگے اس سے آپ کے گھٹنوں میں کبھی درد نہیں ہو گا، جبکہ کمر درد اور ہڈیوں سے متعلق کوئی بھی مرض ہے سونجھنا کے پتے اس مرض میں تریاق کا کام کرتے ہیں۔ابال کر پئیںاس کو جیسے بھی استعمال کرینگے اس سے آپ کے گھٹنوں میں کبھی درد نہیں ہو گا، جبکہ کمر درد اور ہڈیوں سے متعلق کوئی بھی مرض ہے سونجھنا کے پتے اس مرض میں تریاق کا کام کرتے ہیں۔