in

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔تعلیمی ادارے بند۔ حکومت نے اعلان کر دیا۔۔ نوٹیفکیشن بھی جاری

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔تعلیمی ادارے بند۔ حکومت نے اعلان کر دیا۔۔ نوٹیفکیشن بھی جاری

آل اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے غیر یقینی موسم کی صورت حال کے باعث

پرائیوٹ اسکول اور کالج بند رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ آل  پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدر علی کا کہنا ہےکہ بارشوں سے

متاثرہ اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حیدر علی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ والدین کی پریشانی کے سبب کیا ہے، سندھ کے جن اضلاع میں موسم ٹھیک ہے وہاں

نجی تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔دو سری جانب سندھ حکومت نے ابھی تک سرکاری اسکول بند کرنے کے حوالے سےکوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔خیال رہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان تشکیل پا رہا ہے جس کے نتیجے میں سندھ اور مکران کے ساحلی

علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سائیکلون کراچی سے 300 کلومیٹر دور ہے جوکہ کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور تیز ہواؤں کا باعث بن سکتا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر شریف کا انتقال۔۔وہ بیمار تو پہلے سے تھے لیکن ان کی موت کی وجہ کیا نکلی؟ افسوسناک اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اچانک دل کا دورہ تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما کی جان لے گیا